Play Copy
ﭹﭺﭻﭼﭽﭾﭿﮀﮁﮂﮃﮄﮅﮆﮇ

31. اے ہماری قوم! تم اللہ کی طرف بلانے والے (یعنی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بات قبول کر لو اور ان پر ایمان لے آؤ (تو) اللہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور تمہیں دردناک عذاب سے پناہ دے گاo

31. O our people! Accept the call of the Caller (the Holy Prophet Muhammad [blessings and peace be upon him]) to Allah and believe in him. Allah will then forgive your sins and save you from a painful punishment.

(al-Ahqāf, 46 : 31)