Play Copy
ﭺﭻﭼﭽﭾﭿﮀﮁﮂﮃﮄﮅﮆﮇﮈﮉﮊﮋﮌﮍﮎﮏﮐﮑﮒﮓﮔﮕﮖﮗﮘﮙﮚ

60. اور (وہ وقت بھی یا دکرو) جب موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنی قوم کے لئے پانی مانگا تو ہم نے فرمایا: اپنا عصا اس پتھر پر مارو، پھر اس (پتھر) سے بارہ چشمے پھوٹ پڑے، واقعۃً ہر گروہ نے اپنا اپنا گھاٹ پہچان لیا، (ہم نے فرمایا:) اللہ کے (عطا کردہ) رزق میں سے کھاؤ اور پیو لیکن زمین میں فساد انگیزی نہ کرتے پھروo

60. And (recall) when Musa (Moses) prayed for water for his people. We directed: ‘Strike that rock with your stick.’ Then twelve springs gushed out of that (rock). Verily, each clan identified their respective drinking place. (We said:) ‘Eat and drink of the sustenance (given) by Allah, but do not seek to do mischief in the land.’

(al-Baqarah, 2 : 60)