Play Copy
ﯞﯟﯠﯡﯢﯣﯤﯥﯦﯧﯨﯩﯪﯫﯬﯭ

102. موسٰی (علیہ السلام) نے فرمایا: تو (دل سے) جانتا ہے کہ ان نشانیوں کو کسی اور نے نہیں اتارا مگر آسمانوں اور زمین کے رب نے عبرت و بصیرت بنا کر، اور میں تو یہی خیال کرتا ہوں کہ اے فرعون! تو ہلاکت زدہ ہو (تو جلدی ہلاک ہوا چاہتا ہے)o

102. Musa (Moses) replied: ‘(In your heart of hearts) you know that none has sent down these signs as a means of warning and insight except the Lord of the heavens and the earth and, O Pharaoh, in my opinion you are ruined (i.e., you are going to perish soon).’

(al-Isrā’, 17 : 102)