Play Copy
ﮔﮕﮖﮗﮘﮙﮚﮛﮜﮝﮞﮟﮠﮡﮢﮣﮤﮥﮦﮧﮨﮩﮪﮫﮬ

33. اور تم کسی جان کو قتل مت کرنا جسے (قتل کرنا) اﷲ نے حرام قرار دیا ہے سوائے اِس کے کہ (اس کا قتل کرنا شریعت کی رُو سے عدالت کے حکم کے مطابق) حق ہو، اور جو شخص ظلماً قتل کر دیا گیا تو بے شک ہم نے اس کے وارث کے لیے (قانونی ضابطے کے مطابق قصاص کا) حق مقرر کر دیا ہے سو وہ بھی (قصاص کے طور پر بدلہ کے) قتل میں حد سے تجاوز نہ کرے، بے شک وہ (اﷲ کی طرف سے) مدد یافتہ ہے (یعنی اس کی قانونی مدد اور اسے انصاف کی فراہمی کی ذِمّہ داری حکومت پر ہوگی)o

33. And do not kill any soul whose (killing) Allah has declared unlawful unless (killing him) is just (according to the law and decree of the court). But whoever is killed unjustly, We have indeed given his heir the right (of retribution according to the legal procedure), but he too must not exceed the limits in (retributive) killing. He is indeed helped (by Allah. The responsibility of his legal support and provision of justice will be on the government.)

(al-Isrā’, 17 : 33)