Play Copy
ﭱﭲﭳﭴﭵﭶﭷﭸﭹﭺﭻﭼﭽﭾﭿ

98. یہ ان لوگوں کی سزا ہے اس وجہ سے کہ انہوں نے ہماری آیتوں سے کفر کیا اور یہ کہتے رہے کہ کیا جب ہم (مَر کر بوسیدہ) ہڈیاں اور ریزہ ریزہ ہو جائیں گے تو کیا ہم اَز سرِ نو پیدا کر کے اٹھائے جائیں گے؟o

98. That is their punishment because they denied Our Revelations. And they kept saying: ‘Shall we be raised alive afresh after (we die), reduced to (decomposed) bones and dust particles?’

(al-Isrā’, 17 : 98)