Play Copy
ﯻﯼﯽﯾﯿﰀﰁﰂﰃﰄﰅﰆﰇﰈﰉﰊﰋﰌﰍﰎﰏﰐﰑﰒﰓ

29. آپ فرما دیں کہ جو تمہارے سینوں میں ہے خواہ تم اسے چھپاؤ یا اسے ظاہر کر دو اللہ اسے جانتا ہے، اور جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے وہ خوب جانتا ہے، اور اللہ ہر چیز پر بڑا قادر ہےo

29. Say: ‘Whether you hide what is in your breasts or make it known, Allah knows it, and He thoroughly knows what is in the heavens and what is in the earth. And Allah has mighty control over everything.’

(Āl-i-‘Imrān, 3 : 29)