Play Copy

ﮎﮏﮐﮑ

7. اور اس نے آپ کو اپنی محبت میں خود رفتہ و گم پایا تو اس نے مقصود تک پہنچا دیا۔ یا- اور اس نے آپ کو بھٹکی ہوئی قوم کے درمیان (رہنمائی فرمانے والا) پایا تو اس نے (انہیں آپ کے ذریعے) ہدایت دے دی۔٭o

7. And He found you engrossed and lost in His love and then made you achieve the coveted objective. Or And He found in you (a leader) for a straying people so He provided them guidance (through you).

(الضُّحٰی، 93 : 7)