Play Copy

ﮒﮓﮔﮕ

8. اور اس نے آپ کو (وصالِ حق کا) حاجت مند پایا تو اس نے (اپنی لذت دید سے نواز کر ہمیشہ کے لئے ہر طلب سے) بے نیاز کر دیا۔ یا- اور اس نے آپ کو (جواد و کریم) پایا تو اس نے (آپ کے ذریعے) محتاجوں کو غنی کر دیا۔٭o

8. And He found you seeking (closeness with your Lord), and (then blessed you with the pleasure of His sight and) freed you of every need (forever). Or And He found you compassionate and benevolent, then (through you) made the destitute non-liable.

(الضُّحٰی، 93 : 8)