Play Copy

ﮀﮁﮂﮃﮄﮅﮆﮇﮈﮉﮊﮋﮌﮍﮎﮏﮐﮑﮒﮓﮔ

141. اور (وہ وقت) یاد کرو جب ہم نے تم کو اہلِ فرعون (کے ظلم و اِستبداد) سے نجات بخشی جو تمہیں بہت ہی سخت عذاب دیتے تھے، وہ تمہارے لڑکوں کو قتل کردیتے اور تمہاری لڑکیوں کو زندہ چھوڑ دیتے تھے، اور اس میں تمہارے رب کی طرف سے زبردست آزمائش تھیo

141. And remember (the time) when We delivered you from (the tyranny and violence of) the people of Pharaoh, who used to afflict you with fierce torment. They used to slay your boys and spare your girls. And in that, there was a great trial for you from your Lord.

(الْأَعْرَاف، 7 : 141)