Play Copy

ﯯﯰﯱﯲﯳﯴﯵﯶﯷﯸﯹﯺﯻﯼﯽ

190. اور اﷲ کی راہ میں ان سے (دفاعاً) جنگ کرو جو تم پر جنگ مسلط کرتے ہیں (ہاں) مگر حد سے نہ بڑھو، بیشک اﷲ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں فرماتاo

190. And fight (in defence) in the cause of Allah against those who impose war on you. (Yes,) but do not exceed limits. Surely, Allah does not like those who exceed limits.

(الْبَقَرَة، 2 : 190)