Play Copy

ﭑﭒﭓﭔﭕﭖﭗﭘﭙﭚﭛﭜﭝﭞﭟﭠﭡﭢﭣﭤﭥﭦﭧﭨﭩﭪﭫﭬﭭﭮ

191. اور (دورانِ جنگ) ان (جارح اور محارب کافروں) کو جہاں بھی پاؤ مار ڈالو اور (ریاستی اقدام کے ذریعے) انہیں وہاں سے باہر نکال دو جہاں سے انہوں نے تمہیں نکالا تھا اور فتنہ انگیزی تو قتل سے بھی زیادہ سخت (جرم) ہے اور ان سے مسجدِ حرام (خانہ کعبہ) کے پاس جنگ نہ کرو جب تک وہ خود تم سے وہاں جنگ نہ کریں، پھر اگر وہ تم سے قتال کریں تو (جواباً) تم بھی انہیں قتل کرو، (ایسے جارح اور محارب) کافروں کی یہی سزا ہےo

191. And (during war) kill (the aggressing and combating disbelievers) wherever you find them, and drive them out (through military operation by the state) from where they drove you out. And rousing mischief and disruption is a severer (crime) than killing. But do not fight against them in the proximity of the Sacred Mosque (Ka‘ba) unless they themselves fight there against you. Then if they attack you, kill them (in defence), for that is the right penalty of (such aggressing and combating) disbelievers.

(الْبَقَرَة، 2 : 191)