Play Copy

ﯔﯕﯖﯗﯘﯙﯚﯛﯜﯝﯞﯟﯠﯡﯢﯣﯤﯥﯦﯧﯨﯩﯪﯫﯬﯭﯮﯯﯰﯱﯲﯳﯴ

214. کیا تم یہ گمان کرتے ہو کہ تم (یونہی بلا آزمائش) جنت میں داخل ہو جاؤ گے حالانکہ تم پر تو ابھی ان لوگوں جیسی حالت (ہی) نہیں بیتی جو تم سے پہلے گزر چکے، انہیں توطرح طرح کی سختیاں اور تکلیفیں پہنچیں اور انہیں (اس طرح) ہلا ڈالا گیا کہ (اُس قوم کے) پیغمبر اور ان کے ایمان والے ساتھی (بھی) پکار اٹھے کہ اﷲ کی مدد کب آئے گی؟ آگاہ ہو جاؤ کہ بیشک اﷲ کی مدد قریب ہےo

214. Do you think that you will enter Paradise (for nothing, without any trial,) whilst you have not yet undergone the predicament of those who passed away before you? They were afflicted with a diversity of sufferings and hardships and were jolted (in such a manner) that the Messenger (of that nation) and his companions in faith (too) cried out: ‘When will the help of Allah arrive?’ Beware! The help of Allah is definitely at hand.

(الْبَقَرَة، 2 : 214)