Play Copy

ﭑﭒﭓﭔﭕﭖﭗﭘﭙﭚﭛﭜﭝﭞﭟﭠﭡﭢﭣﭤﭥﭦﭧﭨﭩﭪﭫﭬﭭ

216. (فتنہ و فساد کی بیخ کنی اور قیام امن کے لیے دفاعی) قتال تم پر فرض کر دیا گیا ہے حالانکہ وہ تمہیں طبعاً ناگوار ہے، اور ممکن ہے تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہ (حقیقتاً) تمہارے لئے بہتر ہو، اور (یہ بھی) ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو پسند کرو اور وہ (حقیقتاً) تمہارے لئے بری ہو، اور اﷲ خوب جانتا ہے اور تم نہیں جانتےo

216. Fighting (in self-defence, for restoration of peace and elimination of mischief and violence) has been made incumbent upon you although you are averse to it by temperament. It may be that you dislike a thing and (in fact) that is good for you. And it is (also) likely that you like a thing but (in fact) that is bad for you. And Allah knows well but you do not know.

(الْبَقَرَة، 2 : 216)