Play Copy

ﮦﮧﮨﮩﮪﮫﮬﮭﮮﮯﮰﮱﯓﯔﯕﯖﯗﯘﯙﯚﯛﯜﯝﯞﯟﯠﯡ

14. وہ (مدینے کے عہد شکن یہود اور منافقین) سب مل کر (بھی) تم سے جنگ نہ کرسکیں گے سوائے قلعہ بند شہروں میں یا دیواروں کی آڑ میں، اُن کی لڑائی اُن کے آپس میں (ہی) سخت ہے، تم انہیں اکٹھا سمجھتے ہو حالانکہ اُن کے دل باہم متفرّق ہیں، یہ اس لئے کہ وہ لوگ عقل سے کام نہیں لیتےo

14. They (the Jews of Medina, who breached the treaty, and the hypocrites) will not be able to fight against you (even) allied, except in fortified towns or taking cover behind walls. They fight hard (but) amongst themselves. You think they are united, whereas their hearts are disunited. The reason is that they do not apply reason.

(الْحَشْر، 59 : 14)