Play Copy

ﭵﭶﭷﭸﭹﭺﭻﭼﭽﭾﭿﮀﮁﮂﮃﮄﮅﮆﮇﮈﮉﮊﮋ

13. اے لوگو! ہم نے تمہیں مرد اور عورت سے پیدا فرمایا اور ہم نے تمہیں (بڑی بڑی) قوموں اور قبیلوں میں (تقسیم) کیا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو۔ بیشک اﷲ کے نزدیک تم میں زیادہ باعزت وہ ہے جو تم میں زیادہ پرہیزگارہو، بیشک اﷲ خوب جاننے والا خوب خبر رکھنے والا ہےo

13. O people! We created you from a male and a female, and (divided) you into (large) peoples and tribes, so that you might recognize one another. Surely, the most honourable amongst you in the sight of Allah is he who fears Allah the most. Certainly, Allah is All-Knowing, All-Aware.

(الْحُجُرَات، 49 : 13)