Play Copy

ﮓﮔﮕﮖﮗﮘﮙﮚﮛﮜﮝﮞﮟﮠﮡﮢ

62. (اور شیطان یہ بھی) کہنے لگا: مجھے بتا تو سہی کہ یہ وہ شخص ہے جسے تو نے مجھ پر فضیلت دی ہے (آخر اس کی کیا وجہ ہے؟) اگر تو مجھے قیامت کے دن تک مہلت دے دے تو میں اس کی اولاد کو سوائے چند افراد کے (اپنے قبضہ میں لے کر) جڑ سے اکھاڑ دوں گاo

62. (And Satan also said:) ‘Tell me, is it he You have exalted over me? (What is its reason after all?) If You grant me respite till the Day of Resurrection, I shall root out his children except a few of them (by bringing them under my control).’

(الْإِسْرَاء - - بَنِيْ إِسْرَآءِيْل، 17 : 62)