Play Copy

ﭿﮀﮁﮂﮃﮄﮅﮆﮇﮈﮉﮊﮋ

65. تو دونوں نے (وہاں) ہمارے بندوں میں سے ایک (خاص) بندے (خضر علیہ السلام) کو پا لیا جسے ہم نے اپنی بارگاہ سے (خصوصی) رحمت عطا کی تھی اور ہم نے اسے علم لدنی (یعنی اسرار و معارف کا الہامی علم) سکھایا تھاo

65. Then both found (there) one of Our (elite) servants (Khidr) upon whom We had bestowed from Our Presence (special) mercy and had taught him infused knowledge (i.e., the inspired knowledge of secrets and gnosis).

(الْكَهْف، 18 : 65)