Play Copy

ﯘﯙﯚﯛﯜﯝﯞﯟﯠﯡﯢﯣﯤﯥﯦﯧﯨﯩﯪﯫﯬﯭﯮﯯﯰﯱﯲ

107. پھر اگر اس (بات) کی اطلاع ہو جائے کہ وہ دونوں (صحیح گواہی چھپانے کے باعث) گناہ کے سزاوار ہو گئے ہیں تو ان کی جگہ دو اور (گواہ) ان لوگوں میں سے کھڑے ہو جائیں جن کا حق پہلے دو (گواہوں) نے دبایا ہے (وہ میت کے زیادہ قرابت دار ہوں) پھر وہ اللہ کی قَسم کھائیں کہ بیشک ہماری گواہی ان دونوں کی گواہی سے زیادہ سچی ہے اور ہم (حق سے) تجاوز نہیں کر رہے، (اگر ایسا کریں تو) ہم اسی وقت ظالموں میں سے ہو جائیں گےo

107. But if it is learnt later that both of them have earned sin (owing to concealing the true witness), then, in their stead, two other (witnesses) should rise from amongst those whose right the two former (witnesses) have seized. (Let them both be closer relatives of the deceased.) They should then swear by Allah: ‘Indeed, our testimony is truer than the testimony of both of them; we are not transgressing the bounds (of Truth. If we do so,) we shall be amongst the wrongdoers there and then.’

(الْمَآئِدَة، 5 : 107)