Play Copy

ﭟﭠﭡﭢﭣﭤﭥﭦﭧﭨﭩﭪﭫﭬﭭ

38. اور چوری کرنے والا (مرد) اور چوری کرنے والی (عورت) سو (تمام تر ضروری عدالتی کارروائی کے بعد) دونوں کے ہاتھ کاٹ دو اس (جرم) کی پاداش میں جو انہوں نے کمایا ہے۔ (یہ) اﷲ کی طرف سے عبرت ناک سزا (ہے)، اور اﷲ بڑا غالب ہے بڑی حکمت والا ہےo

38. (After proper judicial trial as per law,) cut off the hands of both the man as well as the woman who steal, in retribution of (the offence) which they have committed, a deterring punishment from Allah. And Allah is Almighty, Most Wise.

(الْمَآئِدَة، 5 : 38)