Play Copy

ﭑﭒﭓﭔﭕﭖﭗﭘﭙﭚﭛﭜﭝﭞﭟﭠﭡﭢﭣﭤﭥﭦﭧﭨ

77. فرما دیجئیے: اے اہلِ کتاب! تم اپنے دین میں ناحق حد سے تجاوز نہ کیا کرو اور نہ ان لوگوں کی خواہشات کی پیروی کیا کرو جو (بعثتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے) پہلے ہی گمراہ ہو چکے تھے اور بہت سے (اور) لوگوں کو (بھی) گمراہ کرگئے اور (بعثتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد بھی) سیدھی راہ سے بھٹکے رہےo

77. Say: ‘O People of the Book! Do not unjustly exceed limits in your din (religion), nor follow the desires of those who lost the straight path (before Muhammad’s Prophethood [blessings and peace be upon him]) and (also) caused a number of (others) to go astray and remained deviated from the straight road (even after Muhammad’s Prophethood [blessings and peace be upon him]).’

(الْمَآئِدَة، 5 : 77)