Play Copy

ﮦﮧﮨﮩﮪﮫﮬﮭﮮﮯﮰﮱﯓﯔﯕﯖﯗ

59. بیشک عیسٰی (علیہ السلام) کی مثال اللہ کے نزدیک آدم (علیہ السلام) کی سی ہے، جسے اس نے مٹی سے بنایا پھر (اسے) فرمایا ’ہو جا‘ وہ ہو گیاo

59. Surely, the example of ‘Isa (Jesus) in the sight of Allah is the same as that of Adam whom He formed from clay, then said (to him): ‘Be.’ And he became.

(آل عِمْرَان، 3 : 59)