Play Copy

ﭳﭴﭵﭶﭷﭸﭹﭺﭻﭼﭽﭾﭿﮀ

59. فرما دیجئے کہ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں اور اس کے منتخب (برگزیدہ) بندوں پر سلامتی ہو، کیا اللہ ہی بہتر ہے یا وہ (معبودانِ باطلہ) جنہیں یہ لوگ (اس کا) شریک ٹھہراتے ہیںo

59. Say: ‘All praise be to Allah, and peace be upon His Servants whom He has chosen (and exalted). Is Allah better or those (false gods) that these people associate (with Him)?’

(النَّمْل، 27 : 59)