Play Copy

ﭩﭪﭫﭬﭭﭮﭯﭰﭱﭲﭳﭴ

80. (اے حبیب!) بے شک آپ نہ تو اِن مردوں (یعنی حیات ایمانی سے محروم کافروں) کو اپنی پکار سناتے ہیں اور نہ ہی (صدائے حق کی سماعت سے محروم) بہروں کو، جب کہ وہ (آپ ہی سے) پیٹھ پھیرے جا رہے ہوں ٭o

80. (O Beloved!) Surely, you make neither the dead (i.e., the disbelievers deprived of the vitality of faith) hear your call nor the deaf (i.e., deprived of hearing the call of truth) while they are getting away (from you) turning their backs.*

(النَّمْل، 27 : 80)