Play Copy

ﯪﯫﯬﯭﯮﯯﯰﯱﯲﯳ

40. اور جو شخص اپنے رب کے حضور کھڑا ہونے سے ڈرتا رہا اور اُس نے (اپنے) نفس کو (بری) خواہشات و شہوات سے باز رکھاo

40. But as for him who feared standing in the presence of his Lord and forbade (his ill-commanding) self its appetites and lusts,

(النَّازِعَات، 79 : 40)