Play Copy

ﭶﭷﭸﭹﭺﭻﭼﭽﭾﭿﮀﮁﮂﮃﮄﮅﮆﮇﮈﮉﮊﮋﮌﮍ

39. اور کافروں کے اعمال چٹیل میدان میں سراب کی مانند ہیں جس کو پیاسا پانی سمجھتا ہے۔ یہاں تک کہ جب اس کے پاس آتا ہے تو اسے کچھ (بھی) نہیں پاتا (اسی طرح اس نے آخرت میں) اللہ کو اپنے پاس پایا مگر اللہ نے اس کا پورا حساب (دنیا میں ہی) چکا دیا تھا، اور اللہ جلد حساب کرنے والا ہےo

39. And the deeds of the disbelievers are like a mirage in a vast barren field which the thirsty one deems to be water, until when he gets near it he finds it to be nothing. (Likewise, in the Hereafter) he will find Allah near him, but Allah fully paid him back (in the world). And Allah is Swift in taking account.

(النُّوْر، 24 : 39)