Play Copy

ﭣﭤﭥﭦﭧﭨﭩﭪﭫﭬﭭﭮﭯﭰﭱﭲﭳﭴﭵﭶﭷﭸﭹﭺﭻﭼﭽﭾﭿﮀﮁ

2. اللہ وہ ہے جس نے آسمانوں کو بغیر ستون کے (خلا میں) بلند فرمایا (جیسا کہ) تم دیکھ رہے ہو پھر (پوری کائنات پر محیط اپنے) تخت اقتدار پر (اپنی شان کے لائق) متمکن ہوا اور اس نے سورج اور چاند کو نظام کا پابند بنا دیا، ہر ایک اپنی مقررہ میعاد (میں مسافت مکمل کرنے) کے لئے (اپنے اپنے مدار میں) چلتا ہے۔ وہی (ساری کائنات کے) پورے نظام کی تدبیر فرماتا ہے، (سب) نشانیوں (یا قوانینِ فطرت) کو تفصیلاً واضح فرماتا ہے تاکہ تم اپنے رب کے روبرو حاضر ہونے کا یقین کر لوo

2. Allah is He Who has raised the heavens aloft (in space) without pillars (as) you see; then He established His authority on the Throne (encompassing the entire universe befitting His glory) and fettered the sun and the moon to a system, each moving (in its respective orbit to complete its rotation) during its appointed term. He alone devises strategies for the total system (of the entire universe), and vividly manifests (all the) signs (or the laws of nature) so that you may develop firm faith in appearing before your Lord.

(الرَّعْد، 13 : 2)