Play Copy

ﯼﯽﯾﯿﰀﰁﰂﰃﰄﰅﰆﰇﰈﰉﰊﰋﰌﰍﰎﰏﰐﰑﰒﰓﰔﰕﰖﰗﰘﰙﰚﰛﰜﰝﰞﰟﰠﰡﰢ

14. اے ایمان والو! تم اللہ کے مددگار بن جاؤ جیسا کہ عیسٰی ابن مریم (علیہما السلام) نے (اپنے) حواریوں سے کہا تھا: اللہ کی (راہ کی) طرف میرے مددگار کون ہیں؟ حواریوں نے کہا: ہم اللہ کے مددگار ہیں۔ پس بنی اسرائیل کا ایک گروہ ایمان لے آیا اور دوسرا گروہ کافر ہوگیا، سو ہم نے اُن لوگوں کی جو ایمان لے آئے تھے اُن کے دشمنوں پر مدد فرمائی پس وہ غالب ہوگئےo

14. O believers! Be helpers of Allah as ‘Isa, the son of Maryam (Jesus, the son of Mary) said to (his) disciples: ‘Who are my helpers towards (the path of) Allah?’ The disciples said: ‘We are Allah’s helpers.’ So a party of the Children of Israel believed and a party disbelieved. So We helped the believers against their enemies and they gained the upper hand.

(الصَّفّ، 61 : 14)