Play Copy

ﭷﭸﭹﭺﭻﭼﭽﭾﭿﮀﮁﮂﮃ

125. اور جن لوگوں کے دلوں میں بیماری ہے تو اس (سورت) نے ان کی خباثتِ (کفر و نفاق) پر مزید پلیدی (اور خباثت) بڑھا دی اور وہ اس حالت میں مرے کہ کافر ہی تھےo

125. But as for those whose hearts are diseased, this (Sura) has added vileness (and impurity) to their filth (disbelief and hypocrisy). And they died as disbelievers.

(التَّوْبَة، 9 : 125)