Play Copy

ﭑﭒﭓﭔﭕﭖﭗﭘﭙﭚﭛﭜ

14. تم ان سے (یعنی معاہدۂ اَمن توڑ کر پھر حالتِ جنگ کا آغاز کرنے والوں سے) جنگ کرو (یعنی دوبارہ جنگ کی اِجازت دے دی گئی ہے)، اللہ تمہارے ہاتھوں انہیں (ان کی عہد شکنی اور اَمن دشمنی کے باعث) عذاب دے گا اور انہیں رسوا کرے گا اور اُن (سے مقابلہ کرنے) پر تمہاری مدد فرمائے گا اور ایمان والوں کے سینوں کو شفا بخشے گاo

14. Fight against those (who broke peace treaty and restored the state of war—permission to fight second time); Allah will torment them at your hands (for their treaty violation and breach of the peace) and will humiliate them, and will help you (in your defensive fight) against them, and will heal the breasts of the believers.

(التَّوْبَة، 9 : 14)