Play Copy

ﭑﭒﭓﭔﭕﭖﭗﭘﭙﭚﭛﭜﭝﭞ

73. اے نبی (معظم!) آپ (اِسلام دشمنی پر کار فرما) کافروں اور منافقوں سے جہاد کریں اور (اَمن دشمنی، فساد انگیزی اور جارحیت کے اِرتکاب کی وجہ سے) ان پر سختی کریں، اور ان کا ٹھکانا دوزخ ہے، اور وہ برا ٹھکانا ہےo

73. O (Glorious) Messenger! Fight against the disbelievers and the hypocrites, and treat them harshly (for violating peace, creating disorder and committing militancy and aggression). And Hell is their abode and that is an evil abode.

(التَّوْبَة، 9 : 73)