Play Copy

ﯸﯹﯺﯻﯼﯽﯾﯿﰀﰁﰂﰃ

28. پھر اُن (کے نہ کھانے) سے دل میں ہلکی سی گھبراہٹ محسوس کی۔ وہ (فرشتے) کہنے لگے: آپ گھبرائیے نہیں، اور اُن کو علم و دانش والے بیٹے (اسحاق علیہ السلام) کی خوشخبری سنا دیo

28. Then he felt somewhat concerned about them (when they did not eat). They (the angels) said: ‘Do not worry,’ then they gave him the news about a son possessing knowledge and wisdom (Ishaq [Isaac]).

(الذَّارِيَات، 51 : 28)