Play Copy

ﭑﭒﭓﭔﭕﭖﭗﭘﭙﭚﭛﭜ

48. اور اُن کے لئے وہ (سب) برائیاں ظاہر ہو جائیں گی جو انہوں نے کما رکھی ہیں اور انہیں وہ (عذاب) گھیر لے گا جس کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھےo

48. And there will appear to them (all) the evildoings which they have earned, and that (torment) will encompass them which they used to laugh at.

(الزُّمَر، 39 : 48)