Play Copy

ﭳﭴﭵﭶﭷﭸﭹﭺﭻﭼﭽﭾﭿﮀﮁﮂ

60. اور آپ قیامت کے دن اُن لوگوں کو جنہوں نے اللہ پر جھوٹ بولا ہے دیکھیں گے کہ اُن کے چہرے سیاہ ہوں گے، کیا تکّبر کرنے والوں کا ٹھکانا دوزخ میں نہیں ہے؟o

60. And on the Day of Resurrection, you will see those who have fabricated a lie against Allah that their faces are darkened. Is the abode of the arrogant not in Hell?

(الزُّمَر، 39 : 60)