Play Copy

ﭠﭡﭢﭣﭤﭥﭦﭧﭨﭩﭪﭫﭬﭭﭮﭯﭰﭱﭲ

22. اور نہ زندہ لوگ اور نہ مُردے برابر ہو سکتے ہیں، بیشک اﷲ جسے چاہتا ہے سنا دیتا ہے، اور آپ کے ذِمّے اُن کو سنانا نہیں جو قبروں میں (مدفون مُردوں کی مانند) ہیں (یعنی آپ کافروں سے اپنی بات قبول کروانے کے ذمّہ دار نہیں ہیں)٭o

22. Nor can the living and the dead be alike. Surely, Allah makes whom He wills hear, and it is not your responsibility to make those hear who are (like those buried) in the graves* (i.e., you are not responsible to make the disbelievers accept what you say).

(فَاطِر، 35 : 22)