Play Copy

ﮱﯓﯔﯕﯖﯗﯘﯙﯚﯛﯜﯝﯞﯟﯠﯡﯢﯣ

17. جسے وہ بمشکل ایک ایک گھونٹ پیئے گا اور اسے حلق سے نیچے اتار نہ سکے گا، اور اسے ہر طرف سے موت آگھیرے گی اور وہ مر (بھی) نہ سکے گا، اور (پھر) اس کے پیچھے (ایک اور) بڑا ہی سخت عذاب ہوگاo

17. Which he will take sip by sip with great difficulty, and will not be able to gulp it down the throat. And death will assail him from all sides, and he will not be able (even) to die. And that (again) will be followed by (one more) extremely grievous torment.

(إِبْرَاهِيْم، 14 : 17)